ارنا رپورٹ کے مطابق، انہوں نے عراقی کے شمالی علاقوں میں موجود دہشتگرد گروہوں کیخلاف پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کی کاروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بری افواج کے کمانڈروں اور سپاہیوں نے عراق میں واقع انقلاب مخالف کے ہیڈکوارٹرز اور دہشت گردوں کے کمان کے مراکز کے خلاف توپ خانے اور میزائلوں کی درست کارروائیاں کیں اور ڈرون کے ذریعے ان کارروائیوں کے منظر کی براہ راست نگرانی کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ